101 سب ڈویژنل انفورسمنٹ افسر کی آسامیوں کے امتحانات مکمل

101 سب ڈویژنل انفورسمنٹ  افسر کی آسامیوں کے امتحانات مکمل

لاہور (خبر نگار)پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے زیر انتظام پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی میں۔۔۔

 سب ڈویژنل انفورسمنٹ افسر کی 101 آسامیوں سمیت دیگر محکمہ جات کی اسامیوں کے دو روزہ تحریری امتحانات کا سلسلہ مکمل ہو گیا۔ چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عبدالعزیز اور ممبران PPSC کے ہمراہ پنجاب بھر میں قائم امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں