زخمی اہلکاروں کیلئے مزید16لاکھ جاری

زخمی اہلکاروں کیلئے مزید16لاکھ جاری

لاہور(کرائم رپورٹر )آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا ہے کہ دورانِ ڈیوٹی زخمی ہونے والے غازی پولیس اہلکاروں کا بہترین علاج اورجلد بحالی پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔

 زخمی اہلکاروں کے طبی اخراجات کی ادائیگی کیلئے مزید 16 لاکھ جاری کر دیے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں