ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں یوم قائداعظم کی خصوصی پروگرام

ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں  یوم قائداعظم کی خصوصی پروگرام

لاہور (آن لائن) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے 149ویں یوم ولادت کے موقع پرادارئہ نظریئہ پاکستان کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان’ لاہور میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیاگیا۔

 اس تقریب کی صدارت گولڈمیڈلسٹ کارکن تحریک پاکستان کرنل (ر) محمد سلیم ملک نے کی جبکہ مہمان خاص گولڈمیڈلسٹ کارکن تحریک پاکستان ڈاکٹر سعید احمد ملک تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں