پاکستان کیلئے قائد اعظم ؒ اور ان کے رفقا کی قربانیاں ناقابل فراموش :علما

پاکستان کیلئے قائد اعظم ؒ اور ان کے رفقا  کی قربانیاں ناقابل فراموش :علما

لاہور(سیاسی نمائندہ)قائد اعظم محمد علی جناح ؒ نے جو رہنما اصول وضع کئے آج ان کو اپنانے کی ضرورت ہے۔

پاکستان ہمارے لئے انعام ہے مملکت پاکستان کیلئے قائد اعظم محمد علی جناح ؒ اور ان کے رفقا کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں،ان خیالات کا اظہار انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے نائب امیر مولانا قا ری شبیر احمدعثمانی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ پاکستان اسلامی فلاحی مملکت نظام مصطفیؐ کے نفاذ کے بغیر نہیں بن سکتا۔ حکمرانوں کو نظام مصطفیؐ کے سامنے اپنے سر جھکانا پڑیں گے ۔ قائد اعظمؒ پاکستان کے عظیم لیڈر تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں