غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 3ملزم گرفتار

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 3ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر )شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 3ملزمان گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

پولیس نے مختلف مقامات سے پابندی کے باوجود اسلحہ لیکر گھومنے والے ملزمان طلحہ ،شاہد اور فیصل کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 3 رائفلیں اور درجنوں گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر کے انہیں  انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں