حضرت خواجہ غریب نوازؒ قومی تصوف کانفرنس کاانعقاد

حضرت خواجہ غریب نوازؒ قومی تصوف کانفرنس کاانعقاد

لاہور(خبر نگار) سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ دربار حضرت داتا گنج بخشؒ کو ‘‘ماڈل شرائن’’ کے طور پر ترقی دے رہی ہے ۔

 وہ محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے 814ویں سالانہ عرس کی مناسبت سے دربار حضرت داتا گنج بخشؒ میں منعقدہ ‘‘حضرت خواجہ غریب نوازؒ قومی تصوف کانفرنس’’ کی صدارت کر رہے تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں