یکم جنوری کوسا لا نہ کھیلیں،جائزہ اجلاس
لاہور (خبر نگار)ویٹرنری یونیورسٹی اینڈاینیمل سائنسز کے تما م کیمپسزکی سا لا نہ کھیلو ں کا انعقادیکم جنوری کو کیمپس گرائونڈلاہور میں ہوگا۔
وائس چانسلر ڈاکٹر یونس کی زیرصدارت انتظا می جا ئزہ لیا گیا۔ سپو ر ٹس ڈے کا افتتا ح سیکر ٹری لا ئیو سٹاک کرینگے ۔