سٹوڈنٹ کونسلز، مینٹل ہیلتھ یونٹس بنائے جائیں:فیصل قیوم

سٹوڈنٹ کونسلز، مینٹل ہیلتھ  یونٹس بنائے جائیں:فیصل قیوم

لاہور (سیاسی نمائندہ)انجمنِ طلبہ اسلام کے مرکزی صدر فیصل قیوم ماگرے نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں خودکشی کے افسوسناک واقعات اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ہمارا تعلیمی نظام، معاشرتی ڈھانچہ ناکام ہو چکے ہیں۔ تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی انتظامیہ ہر تعلیمی ادارے میں سٹوڈنٹ کونسلز اور مینٹل ہیلتھ یونٹس قائم کریں۔

انجمنِ طلبہ اسلام کے مرکزی صدر فیصل قیوم ماگرے نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں خودکشی کے افسوسناک واقعات اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ہمارا تعلیمی نظام، معاشرتی ڈھانچہ ناکام ہو چکے ہیں۔  تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی انتظامیہ ہر تعلیمی ادارے میں سٹوڈنٹ کونسلز اور مینٹل ہیلتھ یونٹس قائم کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں