انسداد ِسموگ ‘ متعدد کارخانے سربمہر

انسداد ِسموگ ‘ متعدد کارخانے سربمہر

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )روڈاکی انسداد ِسموگ مہم جاری، متعدد کارخانے سربمہرکردیئے ۔ شعبہ انفورسٹمنٹ کی زیرنگرانی کرول گھاٹی، محمودبوٹی ایریا میں آپریشنمیں سوپ فیکٹری،رشید فاؤنڈری ، شریف،سکندر،سمر،طاہر سٹیل ملز کوسیل کردیاگیا۔

)روڈاکی انسداد ِسموگ مہم جاری، متعدد کارخانے سربمہرکردیئے ۔ شعبہ انفورسٹمنٹ کی زیرنگرانی کرول گھاٹی، محمودبوٹی ایریا میں آپریشنمیں سوپ فیکٹری،رشید فاؤنڈری ، شریف،سکندر،سمر،طاہر سٹیل ملز کوسیل کردیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں