واصف علی واصف ؒکا عرس اختتام پذیر

واصف علی واصف ؒکا عرس اختتام پذیر

لاہور (سٹاف رپورٹر)معروف روحانی رہنما و صوفی دانشور حضرت واصف علی واصف ؒکے سالانہ عرس کی تقریبات میانی صاحب قبرستان میں مزار پر ختم ہو گئیں۔

تیسرے روز واصف علی واصف ؒکی زندگی میں ان سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات پر مشتمل کیسٹ سنائی گئی۔ اختتامی دعا میں خواجہ سلیمان قمر قادری اور زائرین نے ملکی ترقی کیلئے دعا ئیں کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں