ادارہ اخوت کی واپڈا ٹاؤن میں تقریب

 ادارہ اخوت کی واپڈا ٹاؤن میں تقریب

لاہور (سٹاف رپورٹر) واپڈا ٹاؤن میں ادارہ اخوت کے زیرِ اہتمام تقریب کا انعقاد، اخوت کے ڈونرز ودیگر نے شرکت کی۔

اخوت کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب نے خطاب میں کہا اخوت ملک بھر میں بلا سود چھوٹے قرضوں کا پروگرام کامیابی کیساتھ چلا رہا ہے۔ ابتک 40 لاکھ سے زائد خاندانوں کو بلا سود چھوٹے قرضے فراہم کیے جا چکے ہیں شرکانے اخوت کے فلاحی کاموں کو سراہا اور تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں