پیف :طلبہ کی ڈیجیٹل حاضری کا فیصلہ
لاہور(خبرنگار)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر انتظام سکولوں میں فیک انرولمنٹ کی شکایات پر اب طلبہ کی حاضری اور چہرے کی شناخت کیلئے ڈیجیٹل کیمروں کی مدد لی جائیگی۔
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر انتظام سکولوں میں فیک انرولمنٹ کی شکایات پر اب طلبہ کی حاضری اور چہرے کی شناخت کیلئے ڈیجیٹل کیمروں کی مدد لی جائیگی۔ پیف نے فیک انرولمنٹ روکنے کیلئے سکولوں میں ڈیجیٹل کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔