جوتوں میں پیسے چھپاکر جھوٹی کال کرنیوالا ملزم گرفتار

جوتوں میں پیسے چھپاکر جھوٹی  کال کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے جوتوں میں پیسے چھپا کر 15پر رابری کی جھوٹی کال دینے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

شہری نے اطلاع دی کہ دو ڈاکو موٹر سائیکل پر آئے اور اس سے گن پوائنٹ پر 1 لاکھ 50ہزار کی رقم چھین کر فرار ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں