پی ای سی اور چائنا انرجی انٹرنیشنل گروپ کے مابین سٹر ٹیجک شراکت داری پر اتفاق
اسلام آباد (دنیا رپورٹ ) پی ای سی اور چائنا انرجی انٹرنیشنل گروپ کمپنی لمیٹڈ پاکستان برانچ (سی ای ای سی) کے درمیان 14اسلام آباد میں انرجی چائنا کے۔۔۔
دفتر میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ، جس سے بین الاقوامی انجینئرنگ تعاون اور عالمی ورک فورس انضمام میں ایک فیصلہ کن پیش رفت ہوئی۔ ایم او یو کے تحت پی ای سی میں رجسٹرڈ پاکستانی انجینئرز کو انرجی چائنا کے میگا انفراسٹرکچر، پاور، قابلِ تجدید توانائی، ہائیڈرو پاور، ٹرانسمیشن، ٹرانسپورٹ اور سرمایہ کاری کے منصوبوں میں جنوب مشرقی ایشیا، مشرقِ وسطیٰ، افریقہ اور یورپ میں باقاعدہ طور پر شامل کیا جائے گا ۔