نرسنگ کالجز کیلئے 7کروڑ جاری
لاہور(اپنے نامہ نگارسے )محکمہ خزانہ پنجاب نے نرسنگ کالجز کے لئے بجٹ جاری کردیا ،25 کروڑ روپے کا بجٹ نرسنگ کالجز کی تعمیر و مرمت پر خرچ کئے جائیں گے ۔
آئی پی ایچ اور موزی بیماریوں کے علاج کے لئے 7کروڑ روپے جاری کردیئے گئے ۔