انجینئرزایسوسی ایشن کی نئی باڈی تشکیل

انجینئرزایسوسی ایشن  کی نئی باڈی تشکیل

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے) انجینئرز ایسوسی ایشن کی نئی باڈی تشکیل دے دی گئی، لیسکو انجینئرزایسوسی ایشن کی نئی باڈی دو سال کے لیے منتخب کی گئی۔

جنرل منیجر ٹیکنیکل لیسکو رائے محمد اصغر ،پیٹرن انچیف مقرر راؤ شوکت پیٹرن،انجنئیر فیاض احمد صدر، منظور الحسن جنرل سیکرٹری منتخب کاشف ریحان علی کھوسہ فنانس سیکرٹری، محمد عرفان ڈپٹی فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں