ہشام الٰہی ظہیر واشنگٹن پہنچ گئے
لاہور(سیاسی نمائندہ)صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان ڈاکٹر علامہ ہشام الٰہی ظہیر 20 روزہ دورۂ امریکا پر واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔
وہ امریکی کانگریس کے ایک رکن کی خصوصی دعوت پر نیشنل پریئر اور بریک فاسٹ میں شرکت کریں گے۔