بسنت کی تیاریاں، پتنگ و ڈور قیمتیں اوپن رہیں گے

بسنت کی تیاریاں، پتنگ و  ڈور قیمتیں اوپن رہیں گے

لاہور (آن لائن) ایک عرصے بعد شہر میں بسنت منانے کی اجازت ملنے کے بعد تیاریاں زوروں پر ہیں۔

 ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے پتنگ اور ڈور کے ریٹس مقرر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، جس کے تحت قیمتیں اوپن ہوں گی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پتنگ اور ڈور فروش اپنی مرضی کے ریٹس پر سامان فروخت کر سکیں گے ۔ مارکیٹ میں ایک تاوا گڈا 150 سے 180 روپے ، ڈیڑھ تاوا گڈا 250 سے 270 روپے جبکہ سوا پیس ڈور کا پنا 2200 سے 2500 روپے تک دستیاب ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں