سجاد حسین شاہ کی والدہ کی رسم قل

 سجاد حسین شاہ کی والدہ کی رسم قل

شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)سابق ممبر ضلع کونسل شیخوپورہ پیر سید اعظم حسین شاہ مرحوم، ن لیگ کے رہنما اور۔۔۔

 حلقہ پی پی 141 کے امیدوار پیر سید سجاد حسین شاہ کی والدہ کی رسم قل ادا کر دی گئی۔ سینئر لیگی رہنما شہباز احمد چھینہ، سابق ایم پی اے فیضان خالد ورک،سابق تحصیل ناظم شہریار چیمہ ،نواز لیگ کے سٹی صدر میاں منور اقبال،پی ٹی آئی کے سٹی صدر میاں افضال حیدر،حاجی غلام نبی ورک،اکرام سعید بھٹی نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں