قائمہ کمیٹی برائے لوکل گورنمنٹ کااجلاس

قائمہ کمیٹی برائے لوکل گورنمنٹ کااجلاس

لاہور (سیاسی نمائندہ)پنجاب اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی میٹنگ پیر اشرف رسول، ایم پی اے کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ وزیر برائے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ، ذیشان رفیق نے خصوصی طور پر میٹنگ میں شرکت کی۔

پنجاب اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی میٹنگ پیر اشرف رسول، ایم پی اے کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ وزیر برائے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ، ذیشان رفیق نے خصوصی طور پر میٹنگ میں شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں