لیسکو چیف کا کسٹمر سروسز سنٹر کادورہ

لیسکو چیف کا کسٹمر سروسز سنٹر کادورہ

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے لیسکو ہیڈ کوارٹر زمیں قائم کسٹمر سروسز سنٹر کا دورہ کیا۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈائریکٹر کسٹمر سروسز عباس علی موجود تھے ۔ دورے کے دوران ڈپٹی منیجر (سسٹم امپلیمینٹیشن) کسٹمر سروسز سنٹر، مس فوزیہ شمیم نے چیف ایگزیکٹو لیسکو کو سنٹر کی مجموعی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں