پراسیکیوٹر جنرل کاپنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کا دورہ

پراسیکیوٹر جنرل کاپنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کا دورہ

لاہور (کورٹ رپورٹر )پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کا دورہ کیا۔۔

 ڈائریکٹر جنرل پی ایف ایس اے نے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کو ایجنسی کے کام کے طریقہ کار اور ورکنگ ماڈل پر بریفنگ دی۔ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے فرانزک سائنس ایجنسی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں