سپیکر پنجاب اسمبلی کی سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبد الکریم سے ملاقات

سپیکر پنجاب اسمبلی کی سینیٹر  ڈاکٹر حافظ عبد الکریم سے ملاقات

لاہور (سیاسی نمائندہ) سپیکر پنجاب اسمبلی و قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان نے مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبد الکریم کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔۔

 ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور موجودہ سیاسی صورتحال اور عوامی فلاح سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر ملک محمد احمد خان نے مرکزی جمعیت اہلحدیث کے رہنما حافظ اسامہ عبد الکریم کو حلقہ PP-289سے بلا مقابلہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں