رواں ماہ: بغیر لائسنس ڈرائیورز کے ڈیڑھ لاکھ چالان

رواں ماہ: بغیر لائسنس ڈرائیورز کے ڈیڑھ لاکھ چالان

لاہور (این این آئی)رواں ماہ بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کو 1لاکھ 52ہزار سے زائد چالان ٹکٹ جاری کیے گئے ۔

ترجمان کے مطابق بغیر لائسنس ڈرائیورز کے خلاف کارروائیوں میں 50فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی ٹریفک وقاص نذیر نے کہا کہ صوبہ پنجاب میں بغیر لائسنس ڈرائیورز کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ العمل ہے۔ ، صوبہ بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں