طلبا و طالبات کا ایوانِ کارکنانِ تحریک پاکستان اور ایوان قائداعظم کا دورہ

طلبا و طالبات کا ایوانِ کارکنانِ تحریک  پاکستان اور ایوان قائداعظم کا دورہ

لاہور(اے پی پی)ادارہ نظریہ پاکستان کے زیر اہتمام سید پبلک ہائی سکول دھرم پورہ کے طلبا نے ایوان قائداعظم جوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔

ادارہ نظریہ پاکستان کے زیر اہتمام سید پبلک ہائی سکول دھرم پورہ کے طلبا نے ایوان قائداعظم جوہر ٹاؤن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں