بسنت سکیورٹی کا خصوصی پلان پرعملدرآمد یقینی بنانیکی ہدایت

بسنت سکیورٹی کا خصوصی پلان پرعملدرآمد یقینی بنانیکی ہدایت

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں بسنت کے موقع پر سکیورٹی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر لاہور پولیس کے افسران فیلڈ میں موجود ہیں جبکہ ایس ایس پی آپریشنز نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے انتظامات کا جائزہ لیا،ایس ایس پی آپریشنز نے ماڈل ٹاؤن، گلبرگ اور مسلم ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں میں پتنگ بازی کے ہاٹ سپاٹ ایریاز پر خصوصی چیکنگ آپریشن کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر بسنت سکیورٹی کا خصوصی پلان تیار کیا گیا ہے جس پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں