غیر شرعی قانون سازی اللہ کو ناراض کرنے کا عمل:جے یوآئی

غیر شرعی قانون سازی اللہ کو  ناراض کرنے کا عمل:جے یوآئی

لاہور (سٹاف رپورٹر) حالیہ قانون سازی شریعت کے بھی خلاف ہے ،غیر اسلامی اور غیر شرعی قانون سازی اللہ کو ناراض کرنے کا عمل ہے۔

یہ باتیں جے یو آئی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا محمد امجد خان نے جمعیت کے سابق سربراہ مولانا عبداللہ درخواستی کے پوتے اور مولانا فضل الرحمن درخواستی کے صاحبزادے مولانا عبد اللہ درخواستی ثانی کے ولیمہ پر میڈیا اور ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں