سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی وائس چیئرمین کے گھرآمد ، بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا
لاہور(سٹاف رپورٹر)سابق وزیراعلیٰ پنجاب ونائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف چودھری مقصود کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کی رہائشگاہ پر آئے۔
بعد ازاں سابق وزیراعلیٰ پنجاب خرم نذیر کے بھائی اور ظہیر بٹ کی بیٹی کی رحلت پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھروں پر گئے اور دعائے مغفرت کی۔ سابق وزیراعلٰی پنجاب نے تمام لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا اور مرحومین کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی۔