رہائشی علاقوں میں جنگلی جانور رکھنے پر رواں ماہ 8 افراد پکڑے گئے

رہائشی علاقوں میں جنگلی جانور رکھنے  پر رواں ماہ 8 افراد پکڑے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور پولیس نے محکمہ وائلڈ لائف کے اشتراک سے رہائشی آبادیوں میں خطرناک اور۔۔۔

 ممنوعہ جنگلی جانور رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے رواں ماہ 8 افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ 6 مقدمات درج کر لیے گئے ۔ کارروائیوں کے دوران ملزموں کی تحویل سے 26 شیر، 14 ہرن اور مختلف اقسام کے پرندے برآمد کیے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں