میٹ پروسیسنگ یونٹ بند، 1لاکھ جرمانہ

میٹ پروسیسنگ یونٹ بند، 1لاکھ جرمانہ

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )ٹاؤن شپ میں واقع میٹ پروسیسنگ یونٹ بند کرکے 1لاکھ جرمانہ عائد اور1500کلو ناقص ریڈی ٹو کک فروزن میٹ تلف کردیا۔

یونٹ میں انتہائی ناقص انتظامات، گندے بدبودار چلرزمیں گوشت کو سٹور کیا گیا تھا، انتہائی لازم ریکارڈ، ضروری دستاویزات عدم موجود پائے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں