غیر قانونی شیشہ ڈور کی سپلائی ناکام

غیر قانونی شیشہ ڈور کی سپلائی ناکام

لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی کرول گھاٹی پولیس نے غیر قانونی شیشہ ڈور کی سپلائی ناکام بنا کر ملزم گرفتار کر لیا۔

 ترجمان کے مطابق چوکی کرول گھاٹی پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم اکبر نوید کو کرول گھاٹی روڈ سے گرفتار کر کے 80 عدد تیار شیشہ ڈور کی چرخیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا، پولیس کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش ملزم نے شیشہ ڈور تیار کر کے لاہور کے مختلف علاقوں میں فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں