ڈپٹی ڈائریکٹرز کالجز کی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری

 ڈپٹی ڈائریکٹرز کالجز کی تعیناتیوں  کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(خبر نگار)محکمہ ہائر ایجوکیشن نے صوبے بھر میں ڈپٹی ڈائریکٹرز کالجز کی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے صوبے بھر میں ڈپٹی ڈائریکٹرز کالجز کی تعیناتیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ صوبے کے مختلف اضلاع میں مجموعی طور پر 38 ڈپٹی ڈائریکٹرز کالجز تعینات کیے گئے ہیں۔لاہور ڈویژن میں بھی تین ڈپٹی ڈائریکٹرز کالجز کی تعیناتی عمل میں آ گئی ہے ، جبکہ لاہور سمیت دیگر علاقوں میں نئے افسران نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں