53شراب کی بوتلیں برآمد، 8ملزم گرفتار

53شراب کی بوتلیں  برآمد، 8ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈولفن ٹیم مسلم ٹاؤن نے 2 ملزمان کے قبضہ سے 40 لٹر دیسی شراب جبکہ ڈولفن سکواڈ نے سول لائن، قلعہ گجر سنگھ۔۔۔

 گڑھی شاہو و دیگر جگہوں سے بھی 6ملزم گرفتار کر کے 13بوتلیں امپورٹڈ شراب برآمد کر کے روحیل، زید،فیضان، وکٹر، نعمان و دیگر تھانہ سول لائن گڑھی شاہو، قلعہ گجر سنگھ و دیگر کے حوالے کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں