لاپتہ 15سالہ بچہ بازیاب

لاپتہ 15سالہ بچہ بازیاب

لاہور(کرائم رپورٹر)داتا دربار پولیس نے حاضری کی غرض سے آئے لاپتہ 15سالہ بچہ بازیاب کر لیا۔

ترجمان کے مطابق 12 سالہ اسد فیملی کے ہمراہ دربار ایا اور رش کی وجہ سے والدین اور بہن بھائیوں سے بچھڑ گیا،ورثا نے تلاش کرنے کے بعد تھانہ داتا دربار پولیس کو مطلع کیا جس پر اسد کو تلاش کرنے کے لیے فوری ٹیم تشکیل دی گئی۔جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس ٹیم نے بچے کو بحفاظت تلاش کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں