ایس پی صدر انویسٹی گیشن معطل

 ایس پی صدر انویسٹی گیشن معطل

لاہور( این این آئی)آئی جی پنجاب نے ایس پی صدر انویسٹی گیشن لاہور میاں معظم کو معطل کردیا ۔ انہیں فرائض میں غفلت برتنے پرمعطل کیا گیا۔

 میاں معظم کو فوری طور پر سی پی او رپورٹ کرنیکا حکم دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں