سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہاز سے ایم پی اے افشاں وقار خان کی ملاقات

سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہاز سے  ایم پی اے افشاں وقار خان کی ملاقات

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )سابق وزیر اعلی ٰمیاں حمزہ شہباز شریف سے پاکپتن سے رکن صوبائی اسمبلی افشاں وقار خان کی تفصیلی ملاقات ہوئی جس میں انکے بیٹے سعد خان کے ہمراہ سیاسی امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی ۔

اس ملاقات میں انکے شوہروقار خان صدر مسلم لیگ پی پی 197 موجود تھے ۔ علاوہ ازیں رکن صوبائی اسمبلی کی جانب سے اسمبلی میں عوامی مسائل کو اجاگر کرنے پر خصوصی شکریہ ادا کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں