پیپلزپارٹی کی جوہر ٹاؤن میں کشمیر کانفرنس

پیپلزپارٹی کی جوہر ٹاؤن میں کشمیر کانفرنس

لاہور (سپیشل رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر کی خصوصی ہدایت پر یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر جوہر ٹاؤن میں کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

 جس میں پارٹی کارکنان، عہدیداران اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مقررین نے کہا کہ کشمیر ایک دن ضرور پاکستان کا حصہ بنے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں