کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی
لاہور(اے پی پی)ریلوے لاہور ڈویژن کی جانب سے یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے خصوصی اور پرامن ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی کی قیادت ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے لاہور انعام اﷲ نے کی۔ جبکہ ریلی میں ڈویژنل اور اسسٹنٹ افسران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔