1428ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ

 1428ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ

لاہور (اے پی پی)پنجاب بھرمیں 1428ٹریفک حادثات میں 18افراد جاں بحق1632زخمی ہوئے ،ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1428ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔

جن میں 708افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں