عوام کے جان ومال کی حفاظت کی ہدایت
لاہور(اے پی پی)صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق نے محکمہ داخلہ میں قائم کنٹرول روم کا دورہ کیا۔
انہوں نے ہدایت کی کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے ۔