فراڈ کیس میں ملزم کی ضمانت منظور

فراڈ کیس میں ملزم کی ضمانت منظور

لاہور(کورٹ کے رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد ظفر نے فراڈ کیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم عبد الحمید کو رہا کرنیکا حکم دیدیا۔

ملزم کے خلاف لاہور کے تھانہ کاہنہ میں فراڈ کا مقدمہ درج تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں