بسنت کے موقع پر کنٹرول روم فعال

بسنت کے موقع پر کنٹرول روم فعال

لاہور( این این آئی)لاہور میں بسنت کے موقع پر ڈپٹی کمشنر آفس میں کنٹرول روم فعال کر دیا گیا۔

، 16 الائیڈ محکموں کے فوکل پرسن تعینات کئے گئے ۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق کنٹرول روم کے ذریعے غیر قانونی 980 پتنگیں اور 51 ڈور پنے پکڑے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں