بھٹہ مالک کی قید سے مزدوروں کی بازیابی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

بھٹہ مالک کی قید سے مزدوروں کی  بازیابی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں بھٹہ مالک کی قید سے خاتون اور تین بچوں کی بازیابی کی درخواست پر سماعت،چیف جسٹس عالیہ نیلم نے پرنسپل سیٹ لاہور پر سماعت کیلئے درخواست منظور کرلی۔

عدالت نے کیس بھکر سے لاہور ہائیکورٹ منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی،وکیل نے مؤقف اپنایا کہ درخواست گزار گوجرانوالہ کا رہائشی اور دیہاڑی دار ہے ،بھکر پیش ہونا ممکن نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں