مریدکے :مہندی تقریب میں ہوائی فائرنگ، لڑکاگولی لگنے سے جاں بحق

مریدکے :مہندی تقریب میں ہوائی  فائرنگ، لڑکاگولی لگنے سے جاں بحق

مریدکے (نمائندہ دنیا)مریدکے کی آبادی ریانپورہ میں مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے 15 سالہ لڑکا حماد ولد شکیل شدید زخمی ہو گیا، اسے لاہورکے ہسپتال ریفر کر دیا گیا، تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

مریدکے کی آبادی ریانپورہ میں مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے 15 سالہ لڑکا حماد ولد شکیل شدید زخمی ہو گیا، اسے لاہورکے ہسپتال ریفر کر دیا گیا، تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں