3اضلاع میں پی پی تنظیم سازی کا فیصلہ
لاہور(سپیشل رپورٹر)پیپلز پارٹی لاہور رورل ڈویژن کا اجلاس پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ڈویژنل صدر رائے شاہجہاں بھٹی کی زیر صدارت ہوا۔۔۔
متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ 15 فروری تک قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ کی ڈسٹرکٹ تنظیمیں مکمل کی جائینگی۔ اجلاس میں شہیم صفدر، صہیب مشتاق اعوان ودیگرنے شرکت کی۔