سابق ڈائریکٹر انفارمیشن ضمیر اطہر انتقال کرگئے، نماز جنازہ آج ہو گی

سابق ڈائریکٹر انفارمیشن ضمیر اطہر انتقال کرگئے، نماز جنازہ آج ہو گی

لاہور(دنیانیوز)سابق ڈائریکٹر انفارمیشن محکمہ تعلقات عامہ پنجاب ضمیر اطہر لاہور میں انتقال کر گئے۔

مرحوم کا جنازہ انکی رہائش گاہ 243 بی بلاک لاہور پریس کلب ہائوسنگ سوسائٹی ہربنس پورہ سے اٹھایا جائیگا اور نمازجنازہ آج بعد نمازمغرب پریس کلب سوسائٹی کی مسجد میں ادا کی جائیگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں