1500اساتذہ کو سوشو اکنامک سروے کا3 ماہ سے معاوضہ نہ ملا

 1500اساتذہ کو سوشو اکنامک  سروے کا3 ماہ سے معاوضہ نہ ملا

لاہور(خبر نگار)لاہور میں سوشو اکنامک سروے کرنیوالے اساتذہ 3 ماہ سے معاوضوں سے محروم، شہر میں 1500 اساتذہ سروے ڈیوٹی پر تعینات ہیں جس سے سکولوں میں اساتذہ کی بھی کمی کا سامنا ہے۔

اساتذہ کا کہنا ہے کہ سکولوں میں فائنل امتحانات سر پر ہیں اور ہمیں سروے پر لگا دیا گیا ہے ۔ضلعی انتظامیہ فوری معاوضوں کی ادائیگی یقینی بنائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں