ریلوے سٹیشن پروی آئی پی لاؤنج پیسنجر ویٹنگ رومز جلدتعمیر کرنیکی ہدایت
لاہور (اے پی پی)وفاقی وزیر حنیف عباسی کی ہدایت پر ڈی ایس انعام اﷲ نے لاہور ریلوے سٹیشن کا دورہ کیااور پلیٹ فارم نمبر 2 اور 4 پر سہولیات کا جائزہ لیا ۔
ڈی ایس نے پلیٹ فارم نمبر 4 پر زیرِ تعمیر وی آئی پی لاونج اور پیسنجر ویٹنگ رومز کے کام کا جائزہ لیتے ہوئے کنٹریکٹر کو ہدایت کی کہ کام مقررہ وقت میں اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے ۔