ڈی آئی جی کا مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ڈی آئی جی کا مختلف ڈیوٹی پوائنٹس  کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد (اے پی پی) ڈی آئی جی جواد طارق اور ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے افسران کے۔۔

 ہمراہ وفاقی دارالحکومت کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کرکے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ افسران نے عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل چوکسی، موثر نگرانی اور سخت چیکنگ کی ضرورت پر زور دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں