ڈپٹی کمشنر مری کا بنیادی صحت مرکز دیول کا دورہ، شجرکاری مہم میں حصہ لیا

ڈپٹی کمشنر مری کا بنیادی صحت مرکز  دیول کا دورہ، شجرکاری مہم میں حصہ لیا

مری (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کا مختلف علاقوں کا دورہ، بنیادی صحت مرکز دیول کا معائنہ۔۔

، شجرکاری مہم میں حصہ بھی لیا۔ دیول، اوسیاہ، دیول قلعہ اور گردونواح کے علاقوں کا معائنہ کیا جبکہ خصوصی طور پر بنیادی صحت مرکز دیول کا بھی دورہ کیا، ڈپٹی کمشنر نے عوامی سہولیات، صفائی کی صورتحال، سڑکوں کی حالت، نکاسی آب کے نظام اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں